منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ملزم وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس نے پولیس کوویڈیو بیان ریکارڈ کرادیا حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق مبینہ ملزم عباس نے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ مل میں کام کرتا تھا ، اس کی تین جوان بیٹیاں ہیں وہ ایسا کام کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا ، مرکزی ملزم عابدعلی کے ساتھ کام کی حد تک رابطہ ہوتا تھا ۔ملزم عباس کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ عابدعلی مجرم کے

ساتھ کوئی رابطہ نہیں ، 12 دن پہلے رابطہ ہوا تھا ۔ عباس نے بتایا کہ عابدعلی ہمارے پاس آیا اور کہنے لگا کہ کام پر رکھ لو ، عابد علی کام پر جانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ رکھتا تھا ، 10 سے 12 دن پہلے اس کا فون آیا اور کہنے لگا کہ مل کب چلنی ہے ، باہر آ کر بات سن لو ، عابدعلی دکان پر آیا تو کہنے لگا کہ موٹر سائیکل ٹھیک کروانی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…