جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

موٹر وے کیس، گرفتار ملزم وقار الحسن کی والدہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے سانحہ میں خود کو پولیس کے حوالے کرنے والے ملزم وقار الحسن کی والدہ کا بیان بھی سامنے آ گیاہے۔ ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایک میرا بیٹا بیمار ہے جبکہ دوسرا بیٹا وقار ہے اسے جب اس واقعے کا پتہ چلا تو اس نے کہا کہ میں خود پیش ہو رہا ہوں۔ وقار کی والدہ نے مزید کہا کہ میرے بیٹے نمازی

پرہیزگار ہیں ان کی زندگی بخش دی جائے، انہوں نے کہاکہ اگر میرے بیٹے میں کوئی عیب ہوتا تو وہ خود پیش ہی نہ ہوتا۔ وقار کی والدہ کا کہنا تھا کہ قلعہ ستار شاہ میں ان کے بیٹے کی موٹر سائیکل مرمت کی دکان ہے، اس کی 4 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں۔ وقار الحسن کی والدہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ میرے بیٹے کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…