پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

موٹر وے واقعے سے میرا کوئی تعلق نہیں ملزم وقار کے ابتدائی بیان نے کیس کا رخ ہی موڑ دیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں اب سے کچھ دیر پہلے سی آئی اے ماڈل ٹائون میں پیش ہونے والے ملزم وقارالحسن شاہ نے کہا ہے کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا ، میرا موٹر وے کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو دئیے گئے اپنے ابتدائی بیان میں ملزم وقارالحسن نے کہا کہ اس کا سالہ عباس

اس کا فون استعمال کررہا تھا، جو موٹر وے کیس کے ملزم عابدعلی کے ساتھ رابطے میں ہے، جبکہ عباس عابد علی کے ساتھ مل کر وارداتیں کرتا تھا تاہم اس نے وقار الحسن کے ساتھ پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ عباس کے رشتہ دار بھی اسے پولیس کے سامنے پیش کرنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…