جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹر وے کیس وقا ر نے تو گرفتاری دیدی، پولیس مرکزی ملزم عابد کے علاوہ اب کسے تلاش کر رہی ہے؟تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق موٹر وے کیس میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم وقار الحسن جس نے گرفتار ی دیدی ہے اس نے ابتدائی بیان دینا شروع کر دیاہے اور دوران تحقیقات اس نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے ایک اور شخص عباس کا نام لیا ہے جس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے اور یہ شخص وقار کا رشتہ دار ہی ہے ۔ذرائع

کا کہناہے کہ عباس کے رشتہ دار بھی اسے پولیس کے سامنے پیش کرنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں ۔وقار الحسن کا کہناتھا کہ اس کا سالا عباس بھی جلد ہی گرفتاری پیش کر دے گا۔مرکزی ملزم عابد علی اپنی بیوی سمیت فرار ہے  ۔یا د رہے کہ پنجاب حکومت نے واقعے میں ملوث دونوں ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے کیلئے پرنٹ میڈیا میں اشتہارات بھی چھپوادئیے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…