جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ایس ای سی پی آفیسرمبینہ اغوا کیس میں نیا موڑ اتنے دن کہاں رہا؟ اچانک رات کوگھر پہنچے والے ساجد گوندل نے پولیس کو ساری کہانی بیان کردی

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے دوستوں کے ساتھ تفریحی دورے پر شمالی علاقہ جات گیا تھا اور وہ اپنے اہل خانہ سے رابطہ اس لیے نہیں کر سکا کیونکہ ان کا موبائل فون بند ہو گیا تھا ۔ساجد گوندل نے گھر آنے کے بعد اپنا بیان پولیس کو ریکارڈ کروا دیا، نجی ٹی وی کے مطابق ساجد گوندل کے واپس آنے کے بعد ایس ای سی پی کے حکام اب ان کا مجسٹریٹ کے

روبروسیکشن 164 کے تحت حتمی بیان ریکارڈ کروائیں گے ۔یاد رہے کہ اس سے پہلے ساجد گوندل کے اہلخانہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیاتھا کہ انہیں اغواکیا گیا ہے ، وزیر اعظم کی جانب سے گزشتہ روز وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ساجد گوندل کے معاملے پر کابینہ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی لیکن گزشتہ شب ہی اچانک وہ بازیا ب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…