اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگردی میں ملوث ہونے پر کالعدم قرار دیا گیا ہے، تنظیم پر پابندی کے نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے تنظیم خاتم الانبیاء کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ اسی طرح پاکستان نے 88 سے زائد دہشتگرد تنظیموں ،عناصر پر سخت پابندیاں عائد کردی ہیں۔
وفاقی حکومت نے خاتم الانبیاء نام کی تنظیم کو کالعدم قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں 36 فیصد کمی، کیا گولڈ مارکیٹ مزید کریش ہوسکتی ہے؟
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی
-
رشتے کی حرمت پامال، اپنے ہی بھائی کی اہلیہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
بجلی صارفین ہوشیار! کل کئی گھنٹے بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
-
تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل
-
ہر خاندان کو 8 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے، اعلان ہوگیا
-
عوام کے لیے نئی پریشانی، پیٹرول ڈیلرز نے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی
-
شادی کی تقریب میں دو فریقین کے درمیان زبانی تکرار پر گولیاں چلنے سے تین افراد جاں بحق ، دو راہ گیر ز...
-
آٹے کی قیمت میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ
-
خلیجی ممالک جانے والے شہری سامان میں یہ اشیا ہرگز نہ رکھیں، ورنہ۔۔۔
-
ایک وزیر روز میرے اوپر تبصرے کر رہا ہے، میں نے جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہے گا، محسن نقوی



















































