پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچی اغواء میں معاونت کا کیس، مقامی عدالت نے سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے،نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کوئٹہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے جاری کیے۔عدالت نے پولیس کو

سرفراز بگٹی کوگرفتار کرکےعدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے سینیٹر سرفراز بگٹی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کردی تھی۔اس سے قبل بلوچستان ہائیکورٹ سے بھی سرفراز بگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…