جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دور ان مزید درجنوں افراد جاں بحق

datetime 26  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 59افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد اموات کی تعداد 3962ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مزید 2775 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار 745 تک جا پہنچی ۔

جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن نے کورونا وائرس کے تازہ اعدادو شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مزید59 مریض جاں بحق ہوئے اور اس طرح ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 3962 ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق کرونا کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں 75 ہزار سے تجاوز کر گئے ،پنجاب میں کرونا کیسز کی 71 ہزار 987 ہو گئی، خیبرپختونخوا میں کرونا کیسز کی تعداد 24 ہزار 303 ہوگئی۔ این سی اوسی کے مطابق بلوچستان میں9 ہزار 946، اسلام آباد میں کرونا مریضوں کی تعداد 11 ہزار 981 ہوگئی ،گلگت بلتستان میں 1397 اور آزاد کشمیر میں کرونا کیسز کی تعداد 962 ہوگئی، اب تک کرونا سے متاثرہ 84 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ،چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 21 اے زائد ٹیسٹ کیے گئے۔این سی او سی اعلامیہ کے مطابق ملک میں ابتک 11 لاکھ 93 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا کے 491 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔این سی او سی اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں کورونا سے اموات کی تعداد 1629 سو سے تجاوز کر گئی، سندھ میں ابتک کورونا سے اموات 1178 ہو گئی، خیبر پختونخواہ میں کورونا کے 879 مریض دم توڑ چکے ہیں ۔ این سی اوسی کے مطابق بلوچستان میں 108 اسلام آباد میں کورونا سے 119 اموات ریکارڈ ہوئیں ،گلگت میں 23 اور آزاد کشمیر میں 25 اموات ریکارڈ ہوئیں ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…