ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج پر حملہ،شدید زخمی ،جانتے ہیں حملہ آوروں نےڈاکٹر عدنان کے جسم کے کن حصوں کو نشانہ بنایا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں زیرعلاج نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر حملہ۔ ترجمان شریف فیملی کے مطابق لندن کے علاقے پارک لین میں دونقاب پوشوں نے ڈاکٹر عدنان پردھاتی راڈ سے حملہ کیا اور مکے مار کر زدو کوب تشدد کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈاکٹرعدنان کےسر، چہرے اور سینے پر چوٹیں آئی ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ترجمان کے

مطابق ڈاکٹر عدنان کو حملے سے قبل دھمکی آمیز کالیں موصول ہوئی تھیں جس کے ثبوت پولیس کو دے دیے گئے ہیں۔ ترجمان شریف فیملی نے ڈاکٹر عدنان پر ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے حملوں کا جواب قانونی دائرے میں رہ کر دینےکا حق رکھتے ہیں۔لندن پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عدنان پر حملے سے متعلق شکایت موصول ہوگئی جس پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…