اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی پاکستان کے حوالے سے سخت موقف رکھتے تھے جس کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب گزشتہ برس ایران میں 13 فروری 2019 کو بدھ کے روز ایران کے شہر اصفہان میں پاسدارانِ انقلاب کے فوجی کیمپ پر
کار بم حملہ ہوا تھا جس میں 27 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے تھے۔ اس وقت پاکستان اور بھارت جنگ کے دہانے پر پہنچے ہوئے تھے ایسے میں ایران نے بھی پاکستان کو دھمکیاں دینا شروع کردی تھیں۔ایران کے شہر بابل میں 22 فروری 2019 کو نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میجر جنرل قاسم سلیمانی نے پاکستان کو دھمکیاں دیں۔