بڑی تعداد میں امریکی اراکین کانگریس اور سینٹ سے خطاب، عمران خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم،کتنے اراکین  نے شرکت کی تصدیق کردی؟ حیرت انگیزانکشاف

21  جولائی  2019

واشنگٹن(آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہر جاوید کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں  منگل کو وزیراعظم کے کانگریس سینیٹ اراکین سے خطاب پر تبادلہ خیال کیا گیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز وزیراعظم عمران خان سے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہر جاوید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں 23جولائی کو وزیراعظم کے کانگریس سینیٹ اراکین

سے خطاب پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین طاہر جاوید نے کہا کہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ پاکستانی وزیراعظم کانگریس اراکین سینیٹ سے خطاب کریں گے، انہوں نے کہا کہ 50سے زائد کانگریس اراکین اور7سے زائد سینیٹرز اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ پاکستانی کاکس  کی شریک پرسن شیلا جیکسن خطاب سے متعلق امور میں کردار ادا کر رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…