اربوں ڈالرز کے منصوبے، قطر نے پاکستان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کردی،وزیراعظم عمران خان نے مشاورت کیلئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

14  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے 5 بڑے ائیر پورٹس کو جدید ترین ہوائی اڈوں میں بدلنے کی کوششیں، امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق پیشکش وزیراعظم عمران خان کو حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی،قطر جدید ہوائی اڈوں کی تیاری میں مالی اور تکنیکی تعاون فراہم کرے گا، ذرائع کے مطابق پرانے ائیر پورٹس کو جدید ٹیکنالوجی اور نئے ارکیٹیکچر ڈیزائین میں بدلا جائے گا،امیر قطر نے ائیر پورٹ سروسز کو آؤٹ سورس کرنے

کا کہا ہے، امیر قطر نے کہاکہ پاکستان چاہے تو پرانے ائیر پورٹس کو قطر ائیر پورٹ کی طرز پر بنایا جا سکتا ہے، وزیراعظم نے مشاورت کے لئے اہم اجلاس (آج) پیر کو طلب کر لیا،وزیر ہوا بازی سمیت سول ایوی ایشن حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ائیر پورٹ سروسز کو آوٹ سورس کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فیصلے پر عملدرآمد پر پاکستان کا شمار خوبصورت ترین ائیر پورٹس رکھنے والے ممالک میں ہو سکے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…