پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نتائج دیکھ چکا دوبارہ کارگل جیسی جرات نہیں کریگا بھارتی آرمی چیف کی بڑھک

datetime 6  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ کارگل کی طرح بھارت کے خلاف دراندازی کی جرات نہیں کرےگا کیونکہ وہ نتائج دیکھ چکا ہے ،ہماری مسلح افواج ملک کی سرحدوں پر کڑی نگرانی رکھے ہوئے ہیں ، ایسا کوئی بھی علاقہ نہیں جسے ہم نے غیر محفوظ چھوڑ رکھا ہو ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کارگل جنگ کو 20سال پورے ہونے کے موقع پر دہلی کنٹونمنٹ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل بیپن راوت کا کہنا تھاکہ پاکستان دوبارہ بھارت کے خلاف ایسی جارحیت کی کوشش نہیں کرے گا ہماری نگرانی کی ٹی میں تمام علاقوں میں باقاعدگی کے ساتھ گشت کرتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…