اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

عمران خان سے ملنے والے ن لیگی رہنما کے گھر پر حملہ، گولیاں  چل گئیں ،حملہ پارٹی کےکس رہنما نے کروایا؟الزام لگادیا گیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارٹی وابستگی بدلنے کے شک میں مسلم لیگ( ن) کے کارکنوں کاممبر پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کے گھر کے باہر احتجاج ،رکن پنجاب اسمبلی کے بھتیجوں نے طیش میں آکر مظاہرین پر فائرنگ کر دی۔پولیس کی جانب سے تین مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا،دوسری جانب یونس انصاری

نے الزام لگایا ہے کہ خرم دستگیر خان نے میرے گھر پر حملہ کروایا ہے۔میرے گارڈز نے جان بچانے کے لیے جوابی فائرنگ کی۔میں نے 2018ء میں ن لیگ چھوڑ دی تھی۔وزیراعظم سے ملاقات کے دوران 15 ایم پی ایز موجود تھے۔جبکہ اشرف انصاری کا کہنا ہے کہ میں ابھی بھی پارٹی کے ساتھ ہوں مگر دوسری طرف میرا بھائی ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…