اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے عمران خان کو چن تخب وزیراعظم قرار دیدیا

datetime 1  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی نے عمران خان کو چن تخب وزیراعظم قرار دیدیا۔ پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے ایک بیان میں کہاکہ ’’چن تخب وزیراعظم‘‘نے نیب کو مخالفین کے خلاف ہتھیار بنا لیا ہے،بزدل ترینوں کے آقا آصف زرداری کو نہیں جھکا سکے۔نیر بخاری نے کہاکہ آصف زرداری ماضی کی طرح پھر باعزت بری ہونگے،بلاول بھٹو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حقیقی عوامی ترجمان ہیں۔نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی کو روٹی روزگار

چھت چھن جانے والوں کی حمایت سے کوئی روک نہیں سکتا۔نیر بخاری نے کہاکہ قوم جانتی ہے کہ حکمران خاندانوں کے بارے میں نیب نابینا اور اپاہج ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان خاندان کی ٹیکس چوری بے نامی ثابت شدہ جائیداد پر نیب بے اختیار ہے۔انہوں نے کہاکہ علیمہ خان کی دوسرے ملکوں میں چھپی جائیدادوں کا سامنے آنا نیب سے اوجھل ہے۔انہوں نے کہاکہ شوکت خانم کا چندہ دوستوں کی کمپنیوں میں غیرقانونی طور پر انویسٹ کرنا نیب کی پہنچ سے دورہے۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…