افغانستان کیساتھ میچ کے اختتام پر پاکستانی ٹیم پر حملہ، ترجمان پاک فوج کا سخت ترین ردعمل

30  جون‬‮  2019

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان افغانستان میچ کے دوران افغان شائقین کے پاکستانیوں پر حملے کے حوالہ سے کہا ہے کہ کھیل کی گہما گہمی اور گرمی کے باوجود بہروپ بدل کر کچھ لوگوں نے سٹیڈیم کے اند اور باہر جو رویہ اپنایا وہ کھیل نہیں تھا۔میجر جنرل آصف غفور نے ایک افغان لڑکے کی ویڈیو بھی شیئر کی جو سپورٹ مین شپ کا مظاہرہ نہیں کر پایا تھا اور انہوں نے اپنے ٹویٹر اور

انسٹا گرام پیغام میں لکھا کہ ” کھیل کی گہما گہمی اور گرمی کے باوجود بہروپ بدل کر کچھ لوگوں نے سٹیڈیم کے اندر اور باہر جو رویہ اپنایا وہ کھیل نہیں تھا، یہ رویہ اپنانے والوں کو کچھ خاص لوگوں کی مدد حاصل تھی جن کے بارے میں ہمیں علم ہے لیکن ہم پاکستانی اپنی اقدار سے جڑے رہے اور ہم نے سٹیڈیم میں اسی رویے کا مظاہرہ کیا “۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے میں افغانستان کو شکست دیدی تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…