ڈالرکی قیمت 187روپے تک جائیگی تہلکہ خیز دعویٰ منظر عام پر

30  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنماپیپلز پارٹی رحمن ملک نے دعویٰ کیا ہےکہ ڈالر کو 187روپے کا ہوتے دیکھ رہاہوں۔ ملک میں اس وقت آئی ایم ایف کی حکومت ہے جب چاہتی ہے ڈالر اوپر لے جاتی ہے اگر موجودہ حکومت ڈالر کو 115روپے پر لے آتی ہے تو تسلیم کر

لیں گے قابل اور اہل حکومت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میں چیف جسٹس سے درخواست کروں گا وہ روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر میں اضافے پر ایک کمیشن قائم کریں تو ان پر ہولناک انکشاف ہوں گے ،یاد رہے کہ اس وقت ایک ڈالر کی قیمت 160روپے کے قریب ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…