عثمان بزدار کا بڑا فیصلہ،پورے صوبے میں ہی اکھاڑ پچھاڑ کر ڈالی

24  جون‬‮  2019

لاہور (آن لائن )پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر ز کے تبادلے ،تبدیل کئے جانے والے ڈپٹی کمشنرز میں محمد جہانزیب انورجہلم، آصف طفیل راولپنڈی،کپیٹن ریٹائرد محمد انوار الحق لاہور،شوکت علی جھنگ،مظفر خان سرگودھا، قیصر سلیم مظفر گڑھ ،فلائٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی اٹک،عدنان ارشد اولکھ حافظ آباد، طاہر وٹو سیالکوٹ، ذیشان جاوید ناروال مہتاب وسیم منڈی بہائو الدین شامل ہیں ۔اسکے علا وہ رفاقت علی لیہ،عثمان علی چکوال، عامر عتیق بھکر

،مدثر ریاض ملک ملتان ،عرفان علی خان وہاڑی ،نعمان یوسف پاکپتن، رضوان نذیر اوکاڑہ،جمیل احمد جمیل رحیم یار خان ،کپٹین ریٹائرڈ وقاص رشید قصور، محمد اظہر حیات شیخوپورہ، ڈاکڑ شعیب وڑایچ گوجرانوالہ ،زاہد اقبال اعوان میانوالی، علی اکبر بھٹی ڈی جی خان ، ثاقب علی عطیل لودھراں، اللہ دتہ وڑایچ راجن پور ، محمد اشفاق احمد خانیوال ، ندیم عباس بھنگو خوشاب ، محمد ایوب خان بہالپور ، سائیں دتہ خالد بہاولنگر توصیف دلشاد کاہٹانہ گجرات شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…