جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بہتر سکیورٹی پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دروازے کھول رہی ہے، آرمی چیف

datetime 22  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن،راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن و استحکام اور دیرپا ترقی کا انحصار خطے میں موجود مسائل کے حل پر ہے،علاقائی چیلنجز سے نمٹنے میں بامقصد عالمی شراکت ،حمایت اور عزم اہمیت کے حامل ہیں،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لندن میں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سٹرٹیجک اسٹڈیز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ بعد ازاں تقریب میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان پائیدارامن واستحکام کی جانب گامزن ہے اور اس

میں کامیابی کا انحصار بین الاقوامی اتحاد، تعاون اور مسائل حل کرنے میں دلچسپی پر ہے۔پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے بیرونی سرمایا کاری میں اضافہ ہوا ہے۔علاقائی روابط کیلئے سرمایہ کاری کلیدی حیثیت رکھتی ہے، علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے۔ دیرپا امن و استحکام، ترقی عالمی شراکت اور تعاون سے ممکن ہے۔پاکستان میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اب کوئی نہیں چھین سکتا، جنوبی ایشیا میں امن کا دارومدار تنازعات کے حل میں ہے۔، علاقائی روابط کیلئے سرمایہ کاری کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…