پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف کی ہدایت پر 300 کلو وزنی شخص ائیر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل ،نورالحسن کو گھر سے کیسے نکالا گیا؟جانئے

datetime 18  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صادق آباد( آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج کے جوانوں نے 300 کلو وزنی نورالحسن کو علاج کیلئے لاہور ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی ہدایت پر پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے رہائشی کو لاہور منتقل کرنے کیلئے ائیر ایمبولینس فراہم کی گئی جس کے لئے ہیلی پیڈ کی تیاری اور سکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔

گھر کا گلی میں کھلنے والا دروازہ اور دیوار توڑی گئی ۔ اس موقع پر ریسکیو ٹیمیں، ایمبولینس، اور پولیس کی نفری بھی اس موقع پر موجود ہے۔یاد رہے کہ نور الحسن نے صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی مدد کی اپیل کی تھی۔ڈاکٹر معاذ اس سے قبل بھی 600 کلو وزنی مریض کا علاج کر چکے ہیں اور ان کا نام اس کارنامے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…