پیر‬‮ ، 02 مارچ‬‮ 2026 

صحافی سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کا معاملہ، فواد چوہدری نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 18  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تھپڑ مارنے کےبعد اینکر پرسن سے معافی مانگنے کا فیصلہ کر لیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایک صحافی نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ تھپڑ مارنے کے معاملے پر کیا کہیں گے؟ سوشل میڈیا پر مہم چل رہی ہے اس پر فواد چوہدری نے کہا کہ یہ کوئی انوپم کھیر یا دلیپ کمار والا تھپڑ تھوڑی ہے جس پر مہم چل رہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے میرے سامنے اینکر پرسن کو

فون نہیں کیا البتہ میں اینکرپرسن سے معافی مانگ لون گا اس میں کوئی ایشو نہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم عمران خان نے سینئر صحافی سمیع ابراہیم سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور فیصل آباد میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کیا تھا ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کسی ایسے انفرادی فعل کی حوصلہ افزائی نہیں کرتی جس میں دانستہ یا غیر دانستہ طور پرکسی کی عزتِ نفس مجروح ہو اور کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…