جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

طاقت کا نشہ یا پھر۔۔۔!!! جہانگیر ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنےوالی کینال کیلئے کتنے کیوسک پانی کی منظوری دیدی گئی؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این )محکمہ انہار نے مبینہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے رقبے کو پانی فراہم کرنے والی عباسیہ لنک کینال میں 4000 کیوسک پانی کی منظوری دے دی۔ذرائع تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے مبینہ طور پر پانی کی منظوری کے لئے کردار ادا کیا۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ فروری کے مہینے میں پکے کے کسانوں کو

وافر مقدار میں نہری پانی میسر آئے گا۔دورہ رحیم یار خان کے دوران کسانوں نے جہانگیر ترین کو نہری پانی کی کمی اور مسائل سے آگاہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ پکے کے علاقہ میں پانی کی منصفانہ تقسیم کومستقبل میں بھی یقینی بنایا جائے گا، کسانوں کے مسائل کا حل تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…