ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شیخ رشید ، سعد رفیق کو پی اے سی میں شامل کیا جائیگا یا نہیں؟ سپیکر قومی اسمبلی کا حیران کن فیصلہ ،حکومت اور اپوزیشن کو آگاہ کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے این این ) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر اسمبلی کمیٹی میں بد نظمی نہیں چاہتے اس لیے دونوں رہنماؤں کو پی اے سی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے اپنے فیصلے سے متعلق حکومت اور اپوزیشن سے بات کی ہے۔یاد رہے کہ حکمراں جماعت نے

وزیر ریلوے شیخ رشید کو پبلک اکائونٹ کمیٹی(پی اے سی) کے ممبر کے طور پر نامزد کیا تھا۔ وفاقی وزیرنے کہا تھا کہ وہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں لڑائی جھگڑا کرنے کے لیے نہیں بلکہ 20 کروڑ عوام کی آواز بننے جا رہے ہیں۔شیخ رشید ماضی میں چیئرمین پی اے سی شہباز شریف کی تعیناتی کو بھی غیر آئینی قرار دے چکے ہیں۔ وزیر ریلوے نے کہا تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی اس عہدے پر تعیناتی بلے کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانے کے مترادف ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…