منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کشمیر میں اب سبز کپڑا فروخت نہیں ہوگا لیکن کیوں؟ مودی سرکار نے پابندی عائد کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے تاجر وں کو گہرے سبز رنگ کے کپڑے کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے گہرے سبز رنگ کا کپڑا مسلمانوں اور پاکستانی پرچم کی پہچان بن گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں گہرے سبز رنگ کے کپڑے کو فروخت کرنے والے تاجروں کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر

کے زیر اہتمام کشمیر ای میل کانفرنس کے موقع پر آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ 7 لاکھ بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہی ہے لین پھر بھی بھارتی اتنے خوفزدہ ہیں کہ گہرے سبز رنگ کے کپڑے سے بھی ڈرتے ہیں۔پابندیوں کے باوجود آج بھی جب کشمیر میں کوئی مسلمان شہید ہوتاہے تو پاکستانی پرچم لہرایا جاتا ہے اور شہیدکے جسد ے خاکی کو سبز ہلالی پرچم میں دفنایا جاتا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…