اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئیں،4 سال کے دوران قومی خزانے سے کتنی رقم پٹرول ، ذاتی سکیورٹی ،غیر ملکی دوروں پر اڑائی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجم سیٹھی کی  شاہ خرچیوں کے چرچے،بطورچیئرمین پی سی بی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے گاڑی ،پٹرول ،ڈرائیوراورذاتی سیکیورٹی پرایک کروڑ 83 لاکھ خرچ جبکہ غیرملکی دوروں پر2کروڑ 36 لاکھ روپے خرچ کیے۔نجم سیٹھی نے 4 سال کے عرصے میں 7کل  کروڑ روپے خرچ کئے۔یاد رہے کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے دوبارہ میڈیا میں

اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ نجم سیٹھی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ” میں نے انڈس/آپ میڈیا گروپ بطور صدر جوائن کر لیاہے ، جلد اردو اور انگریزی دونوں سکرینوں پر جلد سے جلد اپنی چڑیا کے ساتھ واپس آ رہا ہوں ، نئے انداز کیلئے آپ کی دعاﺅں کی ضرورت ہے۔“واضح رہے کہ وہ اس سے قبل نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ منسلک تھے جہاں وہ رات 11 بجے لگنے والے ٹاک شو ” آپس کی بات “ میںبطور تجزیہ کار شرکت کرتے تھے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…