پی ٹی آئی حکومت نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے دور میں بھرتی ہونیوالے سرکاری ملازمین بارے بڑاعلان کر دیا، کیا ہونے جا رہا ہے؟

15  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے بورڈ بنانے کی ہدایت کردی‘ بورڈ پی ٹی وی‘ ریڈیوکے 2008 کے بعد تعینات ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرے گا۔ پیر کو وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کی ہدایت کردی۔ وزیر اطلاعات نے ڈگریوں کی تصدیق کے لئے بورڈ بنانے کی ہدایت کردی۔ بورڈ پی ٹی وی‘ ریڈیوکے 2008 کے بعد تعینات ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کرے گا۔ فواد چوہدری نے

کہا کہ تین رکنی بورڈ ڈی جی انٹرنل پبلستی ونگ وزارت اطلاعات کے زیر سرپرستی کام کرے گا۔ ڈگریوں کی تصدیق کا عمل سینئر افسران سے شروع ہوگا۔ تصدیقی عمل جونیئر افسران سمیت تمام ملازمین تک مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر مصدقہ ڈگریوں والے ملازمین وصول شدہ تنخواہیں واپس کریں گے۔ ایسے افراد کو ملازمت پر رکھنے والوں کو بھی نوٹس جاری کئے جائیں گے۔ ڈگریوں کی تصدیق کا عمل ایک ماہ کے اندر مکمل کیا جائے گا۔ اس ضمن میں ایچ ای سی کا نمائندہ بھی بطور معاون شریک ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…