پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خراب معاشی صورتحال اور ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ تحریک انصاف کو لے ڈوبا، عام انتخابات میں جیتی کتنی نشستوں پر ضمنی انتخاب میں شکست ہو گئی؟ حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ضمنی انتخاب میں تحریک اپنی جیت ہوئی قومی اسمبلی کی تین نشستوں سے اب تک شکست کھا چکی ہے، وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات میں پانچ حلقوں سے انتخاب میں حصہ لیا تھا، انہوں نے اپنے آبائی حلقے کی نشست رکھی تھی، عمران کی جیتی ہوئی چار نشستوں میں تحریک انصاف کو ن لیگ نے دو پر شکست سے دوچار کر دیا ہے، خراب معاشی صورتحال اور ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ تحریک انصاف کو لے ڈوبا، لاہور کے

حلقہ 124 میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے واضح برتری سے فتح سمیٹ لی ہے جبکہ حلقہ 131 میں انتہائی کانٹے ڈار مقابلہ ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق برتری حاصل کیے ہوئے ہیں ان کے کچھ حلقوں کا رزلٹ رکا ہوا ہے جن کے سامنے آنے کے بعد حتمی نتیجے کا غیر سرکاری اور غیر حتمی اعلان ہو جائے گا۔ اسی طرح حلقہ این اے 35 بنوں اور این اے 56 اٹک میں بھی تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…