اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

آسیہ مسیح کا خاندان اس وقت کہاں اور کیوں مقیم ہے ؟ جانتے ہیں وہ پاکستان کے بارے میں کیا کچھ کہتے ہیں ؟

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن (اے ایف پی) توہین رسالت کے الزام میں قید مسیحی خاتون آسیہ بی بی کے اہل خانہ کا کہنا ہےکہ انہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ آسیہ کو رہا کردے گی تاہم ان کا کہنا ہےکہ انہیں اب پاکستان میں رہنے سے خوف آتا ہے۔پیرکو سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کی

سزائے موت کیخلاف اپیل کی سماعت کی تھی اور عدالت کا کہناتھاکہ فیصلہ محفوظ کرلیاگیا ہے۔آسیہ کے شوہرعاشق مسیح نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کی جبکہ آسیہ کی بیٹی عشام عاشق کا کہنا ہےکہ جس روز ان کی والدہ رہاہوں گی وہ دن ان کی زندگی کا سب سے اچھا ہوگا۔آسیہ بی بی کی فیملی اس وقت لندن میں عارضی طور پر مقیم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…