بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمرا ن کے مبینہ بینک اکاؤنٹس کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود کو ایک اور بڑا جھٹکا،نجم سیٹھی نے چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نگران وزیراعلی پنجاب اور موجودہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیف جسٹس سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے 35 پنکچر والے دعوی کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ننھی کلی زینب کے قتل کیس

ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ملزم عمران کے بینک اکانٹس و دیگر الزامات کے بارے ڈاکٹر شاہد مسعود عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کو موقع غنیمت جانتے ہوئے نجم سیٹھی نے بھی چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ کردیا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود کے 35 پنکچر دعوی کا نوٹس لیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے 35 پنکچر کے دعوی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔چیف جسٹس پاکستان ، ڈاکٹر شاہد مسعود سے یہ بھی پوچھیں کہ میرے خلاف عائد کیے جانے والے 35 پنکچر کے الزام کا ثبوت دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ کیس گزشتہ 3 سال سے سیشن کورٹ میں زیر سماعت ہے لیکن اینکر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے لٹکا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے سب سے پہلے اپنے پروگرام میں 35 پنکچر کا دعوی کیا تھا جس کے بعد عمران خان نے نجم سیٹھی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور 126 دن کا دھرنا بھی دیا۔  نجم سیٹھی نے چیف جسٹس سے ڈاکٹر شاہد مسعود کے 35 پنکچر والے دعوی کا بھی نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…