کالعدم جماعت کے 38رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد

28  جنوری‬‮  2018

پشاور(آن لائن) کالعدم جماعت کے 38رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرتے ہو ئے ان کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کر دیئے ہیں باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ ، پاک افغان طورخم بارڈر پر ایف آئی اے حکام کو 38رہنماؤں کے نام تفصیلات ارسال کر دیئے ہیں وزارت داخلہ نے 38رہنماؤں جن میں سے 30کا تعلق پنجاب سے

، 2کا تعلق خیبر پختونخواسے ، اور 5کا تعلق سندھ سے ہے کے اسلحہ کے لائسنس بھی منسوخ کئے گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن ذرائع کے مطابق ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل ہونے کے بعد باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ذریعے ان شخصیات کے بیرون ممالک جانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…