منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نقب اللہ کے ساتھ اٹھائے گئے لڑکے منظر عام پر، گردن میں رسی ڈالنے کے بعد میز پر لٹا کر ہمارے جسم میں کیا چیز ڈالی گئی؟ لرزہ خیز انکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ محسود کے ساتھ اٹھائے گئے لڑکے کا کہنا تھا کہ انہیں ٹیبل پر لٹا کر پاؤں سے گردن تک رسی سے باندھنے کے بعد تشدد کیاجاتا تھا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے ہاتھوں اغوا اور تشدد کا نشانہ بننے والے حضرت علی نامی لڑکے نے کہا کہ میری آنکھوں پر پٹی باندھی گئی اور منہ میں کپڑا ڈال دیا گیا اور

آنکھ اور ناک میں نسوار ڈال کر کان میں پانی ڈالتے رہے، کان کے ذریعے پانی سیدھا معدے میں جاتا تھا اس کے علاوہ اس نے بتایا کہ ہمیں میز پر لٹا کر ہاتھ، پاؤں اور گردن سے باندھ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ یاد رہے کہ نقیب اللہ محسود کی جعلی پولیس ہلاکت میں ہلاکت کی وجہ سے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کو ان کے عہدے سے سبکدوش کر دیا گیا تھا اور اس وقت وہ منظر سے غائب ہیں، وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بھی پیش نہیں ہوئے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…