جہانگیر ترین ،پرویز الٰہی کے گھر کیا کرنے گئے تھے؟ طارق بشیر چیمہ سچائی سامنے لے آئے،سب کچھ بتا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ نے کہا ہےکہ جنوبی پنجاب صوبہ کا سخت مخالف ہوں، یہ معاملہ وزیراعظم کے سامنے ملاقات میں اٹھاؤں گا،جنوبی پنجاب صوبہ میں بہاولپور صوبہ شامل نہیں ہونا چاہئے، جنوبی پنجاب کے حق میں ہیں لیکن بہاولپور الگ صوبہ… Continue 23reading جہانگیر ترین ،پرویز الٰہی کے گھر کیا کرنے گئے تھے؟ طارق بشیر چیمہ سچائی سامنے لے آئے،سب کچھ بتا دیا