حافظ سعید کی نظربندی پر پاکستان کو ایک کروڑ ڈالر دیئے لیکن پاکستان نے اسے رہا کر دیا،امریکہ کا دھماکہ خیز انکشاف
واشنگٹن (آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر سکیورٹی امداد حافظ سعید جیسے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناورت نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے… Continue 23reading حافظ سعید کی نظربندی پر پاکستان کو ایک کروڑ ڈالر دیئے لیکن پاکستان نے اسے رہا کر دیا،امریکہ کا دھماکہ خیز انکشاف