فوجی جوانوں نے مادر وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے، وزیراعظم
لاہور (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فوجی جوانوں نے مادر وطن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا‘ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے۔ پیر کو وزیراعظم نے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت کی۔ وزیراعظم نے… Continue 23reading فوجی جوانوں نے مادر وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے، وزیراعظم