پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کی سیالکوٹ پر پھر گولہ باری،2پاکستانی شہید بھرپور جوابی کارروائی،دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2018

بھارتی فوج کی سیالکوٹ پر پھر گولہ باری،2پاکستانی شہید بھرپور جوابی کارروائی،دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں

سیالکوٹ،اسلام آباد(آئی این پی ) بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ بانڈری پر مسلسل دوسرے روز بھی بلا اشتعال فائرنگ اورگولہ باری کا سلسلہ جاری، بھارتی فائرنگ سے مزید 2 پاکستانی شہید اور زخمی ہوگیا، پنجاب رینجرز کی منہ توڑ جوابی کاروائی سے دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں ۔ جمعہ کو بھارتی فورسز نے پھر… Continue 23reading بھارتی فوج کی سیالکوٹ پر پھر گولہ باری،2پاکستانی شہید بھرپور جوابی کارروائی،دشمن کی گنیں خاموش ہوگئیں

افغانستان میں شدید سردی،امن و امان کی صورتحال بھی بہتر نہیں ،پاکستان میں قیام کی مدت بڑھائی جائے،افغان پناہ گزینوں کی دہائی

datetime 19  جنوری‬‮  2018

افغانستان میں شدید سردی،امن و امان کی صورتحال بھی بہتر نہیں ،پاکستان میں قیام کی مدت بڑھائی جائے،افغان پناہ گزینوں کی دہائی

پشاور( آن لائن ) خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں مقیم افغان پناہ گزینوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن اور زندگی معمول پر آنے تک پاکستان میں قیام کی مدت میں توسیع کردیں۔ پشاور پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ا فغان مہاجرین کی نمائندگی کرنے… Continue 23reading افغانستان میں شدید سردی،امن و امان کی صورتحال بھی بہتر نہیں ،پاکستان میں قیام کی مدت بڑھائی جائے،افغان پناہ گزینوں کی دہائی

حافظ سعید دہشتگرد ہے اورپاکستان کواس کیخلاف فوری یہ کام کرنا چاہئے،امریکی مطالبے پر پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2018

حافظ سعید دہشتگرد ہے اورپاکستان کواس کیخلاف فوری یہ کام کرنا چاہئے،امریکی مطالبے پر پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ وہ حافظ سعید کو دہشت گرد سمجھتا ہے، جو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کا ایک حصہ ہیں، حکومت پاکستان نے حافظ سعید کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا، ہم نے پاکستانی حکومت سے اپنے تحفظات اور تشویش واضح طور پر بیان کر دیے ہیں،… Continue 23reading حافظ سعید دہشتگرد ہے اورپاکستان کواس کیخلاف فوری یہ کام کرنا چاہئے،امریکی مطالبے پر پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

دشمن کے ناپاک عزائم ملیا میٹ ، پاک افغان بارڈر کے قریب عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور تباہ،ریڈیو سے کیا پروپیگنڈا کیا جاتا تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2018

دشمن کے ناپاک عزائم ملیا میٹ ، پاک افغان بارڈر کے قریب عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور تباہ،ریڈیو سے کیا پروپیگنڈا کیا جاتا تھا

اسلام آباد(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور کو تباہ کردیا۔ تویٰ طوئی کے قریب امن دسمنوں کی جانب سے نصب کردہ اس ٹاور کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگینڈہ نشر کیا جاتا تھا تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح پاک افغان بارڈر… Continue 23reading دشمن کے ناپاک عزائم ملیا میٹ ، پاک افغان بارڈر کے قریب عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور تباہ،ریڈیو سے کیا پروپیگنڈا کیا جاتا تھا

بھینسوں کو لگانے والے ٹیکے پرپابندی لگائی تو گجر مخالف ہوگئے،صحت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا جس نے ہڑتال کرنی ہے کرلے، چیف جسٹس

datetime 19  جنوری‬‮  2018

بھینسوں کو لگانے والے ٹیکے پرپابندی لگائی تو گجر مخالف ہوگئے،صحت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا جس نے ہڑتال کرنی ہے کرلے، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے معاملے میں سمجھوتا نہیں ہوگا لہٰذا جس نے ہڑتال کرنی ہے کرلے۔ جمعہ کو چیف جسٹس پاکستان نے کٹاس راج از خود نوٹس کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے ہندو برادری کے مسائل پر رمیش کمار… Continue 23reading بھینسوں کو لگانے والے ٹیکے پرپابندی لگائی تو گجر مخالف ہوگئے،صحت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا جس نے ہڑتال کرنی ہے کرلے، چیف جسٹس

ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل: چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2018

ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل: چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آ ئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا از خود نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی اور کہا کہ اسکینڈل سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے،جعلی ڈگری سے متعلق خبروں سے پاکستان… Continue 23reading ایگزیکٹ جعلی ڈگری سکینڈل: چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب

datetime 19  جنوری‬‮  2018

مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب

لاہور( آن لائن ) مولانا فضل الرحمان متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب ہو گئے ، ان کا انتخاب لاہور میں ایم ایم اے کے اجلاس میں کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں متحدہ مجلس عمل کے اجلاس میں جس میں متحدہ مجلس عمل کی مرکزی کونسل کی تشکیل ہوئی ،مرکزی کونسل 20ارکان… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے صدر منتخب

انا للہ و انا الیہ راجعون، منو بھائی انتقال کر گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2018

انا للہ و انا الیہ راجعون، منو بھائی انتقال کر گئے

لاہور(آن لائن)ملک کے معروف کالم نویس، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی گزشتہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔1933 میں پنجاب کے شہر وزیرآباد میں پیدا ہونے والے منو بھائی کا… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، منو بھائی انتقال کر گئے

پنجاب حکومت کا خیبر پختونخوا میں دانش سکول قائم کرنے کا فیصلہ ، پختونخوا حکومت نے خط لکھ کر بدلے میں کیا چیز مانگ لی،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 19  جنوری‬‮  2018

پنجاب حکومت کا خیبر پختونخوا میں دانش سکول قائم کرنے کا فیصلہ ، پختونخوا حکومت نے خط لکھ کر بدلے میں کیا چیز مانگ لی،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

لاہور(نیوز ڈیسک)دانش سکولز حکومت پنجاب کے تعلیم کے شعبہ میں کئے جانے والے بہترین اقدامات میں سے ہے ان سکولز میں غریب اور مستحق بچوں کو دور حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے تعلیم دی جاتے ہے تا کہ ان کی تعلیمی صلاحیتوں کو پرائیویٹ سکولز ہی کی طرح اُجاگر کیا جا سکے۔… Continue 23reading پنجاب حکومت کا خیبر پختونخوا میں دانش سکول قائم کرنے کا فیصلہ ، پختونخوا حکومت نے خط لکھ کر بدلے میں کیا چیز مانگ لی،جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

1 690 691 692 693 694 695 696 697 698 699 700 740