جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

دشمن کے ناپاک عزائم ملیا میٹ ، پاک افغان بارڈر کے قریب عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور تباہ،ریڈیو سے کیا پروپیگنڈا کیا جاتا تھا

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر کے قریب ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے عمر ایف ایم ریڈیو ٹاور کو تباہ کردیا۔ تویٰ طوئی کے قریب امن دسمنوں کی جانب سے نصب کردہ اس ٹاور کے ذریعے ریاست مخالف پروپیگینڈہ نشر کیا جاتا تھا تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح پاک افغان بارڈر کے قریب سیکورٹی فورسز نے

ایک کارروائی کے دوران امن دشمنوں کی جانب سے تویٰ طوئی کے قریب نصب کئے جانے والے عمر ایف ایم ریڈیو کے ٹاور کو تباہ کردیا اس ٹاور کے ذریعے عمر ایف ایم ریڈیو پر ریاست کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا نشر کرنے کا سلسلہ جاری تھا اس ریاست مخالف پرو پیگنڈے سے شہریوں کو غلط پیغام دیا جارہا تھا جو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…