راؤ انوار کہاں چھپا بیٹھا ہے ،سابق ایس ایس پی ملیر نے خود ہی بتا دیا،زرداری اور ملک ریاض سے متعلق بھی اہم انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)نقیب اللہ محسود قتل کیس میں معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے اپنے بیرون ملک فرار کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کہیں نہیں بھاگا پاکستان میں ہی موجود ہوں۔نجی ٹی و ی سے نامعلوم مقام سے گفتگو کرتے ہوئے راؤ انوار نے کہا کہ… Continue 23reading راؤ انوار کہاں چھپا بیٹھا ہے ،سابق ایس ایس پی ملیر نے خود ہی بتا دیا،زرداری اور ملک ریاض سے متعلق بھی اہم انکشاف