پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے،جانی نقصان ہو گیا
لاہور /اسلام آباد، مظفر آباد، مانسہرہ ، ایبٹ آباد، کوئٹہ، کابل ، نئی دہلی، سرینگر(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، راولپنڈی لاہور سمیت ، مظفر آباد ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ،خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے یہ جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مطابق بدھ کے… Continue 23reading پاکستان زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے،جانی نقصان ہو گیا