ازخود نوٹس آلو اور پیاز کے نرخ پر نہیں ہوتے ، مارشل لاء لگنے اور ذوالفقار بھٹو کی پھانسی پر ہوتے ہیں،کیپٹن(ر) صفدر
اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن(ر) صفدر نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال میں حکومت اپنی لگ رہی تھی لیکن درحقیقت ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے کبھی نیوز لیکس اور کبھی دھرنوں سے ہمیں باندھا گیا ۔ جمعہ کے روز احتساب عدالت کے باہر میڈیا… Continue 23reading ازخود نوٹس آلو اور پیاز کے نرخ پر نہیں ہوتے ، مارشل لاء لگنے اور ذوالفقار بھٹو کی پھانسی پر ہوتے ہیں،کیپٹن(ر) صفدر