پاکستان کی ایک بار پھرافغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت،بڑی پیشکش کردی
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کی پیشکش کی ہے جبکہ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان پر الزام تراشی سے اجتناب کرے اور دونوں ممالک تعاون کو مزید بہتر بنائیں۔ ہفتہ کو سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی… Continue 23reading پاکستان کی ایک بار پھرافغانستان کے دارالحکومت میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت،بڑی پیشکش کردی