یوم کشمیر پر پاکستان کے چینلز پر نشر ہونیوالا وہ گیت جس نے بھارتی حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ٹیلی وژن کے گیت “میں ہوں کشمیر” نے بھارتی حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دیں ۔مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں پر ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کو آشکار کرنے کے لیے یہ گیت یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پی ٹی وی نے پوری دنیا میں نشر کیا جسے بے حد… Continue 23reading یوم کشمیر پر پاکستان کے چینلز پر نشر ہونیوالا وہ گیت جس نے بھارتی حکمرانوں کی نیندیں حرام کردی