میر ہزار خان بجارانی کی المناک موت،پولیس نے تفتیش مکمل کرلی
کراچی(سی پی پی) سندھ کے صوبائی وزیر اور بلوچ سردار میر ہزار خان بجارانی اور اہلیہ کی المناک موت کے حوالے سے پولیس نے تفتیش مکمل کرلی ہے۔ اس طرح کے واقعات کا مقدمہ درج نہیں کیا جاتا بلکہ دفعہ 174 کے تحت کی گئی کارروائی منظوری کے لیے علاقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کی… Continue 23reading میر ہزار خان بجارانی کی المناک موت،پولیس نے تفتیش مکمل کرلی