نواز شریف اور مریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد (سی پی پی )سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مدعی عدنان اقبال کی درخواست کی سماعت کی جس میں نواز شریف، مریم نواز، الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے… Continue 23reading نواز شریف اور مریم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے منظور