لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فا ئر نگ ، چار خواتین سمیت 8 افراد زخمی
سیری(آن لائن )لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی شدید فائر نگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا چار خواتین سمیت 8 افراد زخمی گھروں کی کھڑ کیاں ،دروازے لرز اٹھے تعلیمی ادارے بند ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے پاک فوج کی منہ توڑ جوابی… Continue 23reading لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلا اشتعال فا ئر نگ ، چار خواتین سمیت 8 افراد زخمی