سینٹ الیکشن جذبات پر بھی بھاری پڑنے لگا،فیصل سبزواری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،فاروق ستار نے آنسو صاف کئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کی جانب سے نامزد امیدواروں نے سینیٹ کے لیے الگ الگ کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر رابطہ کمیٹی کے اراکین اور پارٹی سربراہ کے درمیان اختلافات اب تک برقرار ہیں۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے اراکین کی… Continue 23reading سینٹ الیکشن جذبات پر بھی بھاری پڑنے لگا،فیصل سبزواری پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے،فاروق ستار نے آنسو صاف کئے