دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ کرلیا، حکم سنا دیا
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے دانیال عزیز پر توہین عدالت کیس میں 13مارچ کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بادی النظر میں دانیال عزیز نے عدلیہ کیخلاف توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا، عدالت دانیال عزیز کے بیان سے مطمئن نہیں توہین عدالت کی کارروائی آگے بڑھائی جائے… Continue 23reading دانیال عزیز کیخلاف توہین عدالت کیس سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ کرلیا، حکم سنا دیا