مشرف کیخلاف اب تک کا سب سے سخت حکم جاری ،وہ کام ہوگیا جو سابق آرمی چیف کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا
اسلام آباد( آن لائن )خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں سابق صدر کی دبئی سے گرفتاری کے معاملے پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ میوچل لیگل اسسٹنس کا معاہدہ طلب کرلیا۔پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں ہوئی، جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ… Continue 23reading مشرف کیخلاف اب تک کا سب سے سخت حکم جاری ،وہ کام ہوگیا جو سابق آرمی چیف کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا