اقتدار کیلئے عمران خان ہر حد پار کر سکتے ہیں، خواجہ آصف
سیالکوٹ(آن لائن) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر کے وفاداروں کی مخالفت کرتے ہیں ۔ بلاول نے رضاربانی کو بلایا لیکن آصف علی زرداری انہیں ٹکٹ دینے کو تیار نہیں ۔ اقتدار کے لئے عمران… Continue 23reading اقتدار کیلئے عمران خان ہر حد پار کر سکتے ہیں، خواجہ آصف