ورکرز کنونشن کے دوران خواجہ آصف کے ساتھ وہ کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا، منہ کالا کردیاگیا، انتہائی افسوسناک صورتحال
اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوتے مارنے کا زمانہ ہواپرانا ۔۔۔۔آج بھری محفل میں خواجہ آصف کا منہ کالا کردیا گیا ، مگرایسا کس نے اورکیوں کیا؟افسوسناک انکشافات، تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں خواجہ آصف انتہائی افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے، مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور وزیرخارجہ خواجہ آصف جیسے ہی… Continue 23reading ورکرز کنونشن کے دوران خواجہ آصف کے ساتھ وہ کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا، منہ کالا کردیاگیا، انتہائی افسوسناک صورتحال