بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنی الوداعی تقریر میں سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایسا کیا کہاتھا جس پر آصف علی زرداری نے ان کو پارٹی کے ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے سینیٹر فرحت اللہ بابر سے ترجمانی واپس لے لی ہے ۔ نجی ٹی وی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق صدر نے سینیٹر فرحت اللہ بابر سے ترجمانی واپس لے لی ہے ۔ فرحت اللہ بابرسے ترجمانی

گذشتہ روز سینیٹ میں کی گئی تقریر پر لی گئی۔ فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں الوداعی تقریر میں کہا تھا کہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں بالادستی سے پیچھے ہٹ گئی ہے ۔ یاد رہے اس سے قبل فرحت اللہ بابر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری کے ترجمان کے عہدوں پر فائزرہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…